آج امپورٹڈ حکومت کی امریکی سازش کے منصوبہ سازوں کی نشاندہی کروں گا ، عمران خان

Jun 03, 2022 | 14:39:PM

(ویب ڈیسک ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آج بونیر میں عوام سے خطاب کے دوران امپورٹد حکومت کی امریکی سازش  کے منصوبہ سازوں کی نشاندہی کروں گا۔

<blockquote class="twitter-tweet"><p lang="ur" dir="rtl">آج سہ پہر میں بونیر میں ایک اجتماع ِ عام سےمخاطب ہوں گا جس میں نشاندہی کروں گاکہ کیسےامپورٹڈحکومت تبدیلیِ سرکارکی امریکی سازش کےمنصوبہ سازوں خصوصاًان بیرونی قوتوں کی آلۂ کارہے،جو ہمارےلوگو ں کیلئےمشکلات پیدا کرنے،معاشی افراتفری کوہوادینےاور ریاستِ????????کوکمزور کرنےکی خواہاں ہیں</p>&mdash; Imran Khan (@ImranKhanPTI) <a href="https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1532626589745389573?ref_src=twsrc%5Etfw">June 3, 2022</a></blockquote> <script async src="https://platform.twitter.com/widgets.js" charset="utf-8"></script>

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ  آج میں ان کی نشاندہی کروں گا جو ہمارے لوگوں کیلئے مشکلات پیدا کرنے ، معاشی افرا تفری کو ہوا دینےا ور ریاست کو کمزور کرنے کے خواہاں ہیں  .

مزیدخبریں