وزیراعظم شہباز شریف نے احد چیمہ کا استعفی منظور کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سینئر سول سرونٹ احد چیمہ کا استعفیٰ منظورکرلیاگیا۔
وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے احد چیمہ کا استعفیٰ منظور کرلیا ،وزیراعظم نے احد چیمہ کی پبلک سروس ڈیلوری میں خدمات کو سراہا ، وزیراعظم آفس کا مزید کہناتھا کہ احد چیمہ کو شعبہ پبلک سروس کے اعتراف میں تمغہ امتیاز دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب یونیورسٹی نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا