(ویب ڈیسک)چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کوانتخابات کا اعلان کرنے کیلئے چھ دن کی مہلت دی تھی انہوں نے اعلان کیا تھا کہ اگر چھ دن میں حکومت نے انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کیا تو وہ دوبارہ لانگ کی کال دیں گے ۔عمران خان کی طرف سے حکومت کو دی گئی مہلت تو ختم ہوگئی مگرچیئر مین تحریک انصاف نے دوبارہ لانگ مارچ کا اعلان نہیں کیا ۔
جمعہ کے روز چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے بونیر میں تقریر کرتے ہوئے دوبارہ لانگ مارچ کا تذکرہ بھی کیا ۔اپنی تقریر میں عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہمارے وکلا کا کہنا ہے کہ ہمیں تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا کیونکہ کچھ چیزوں کی وضاحت ضروری ہے۔
یہ بھی پڑھیں:لانگ مارچ میں ناکامی ، شفقت محمود سے استعفیٰ لے لیا گیا
اسلام آباد کی جانب دوبارہ لانگ مارچ، عمران خان کو کس چیز کا انتظار ؟؟
Jun 03, 2022 | 23:10:PM