ایک اور استعفیٰ وزیر اعظم کے پاس پہنچ گیا

Jun 03, 2022 | 23:44:PM
ایک اور استعفی، وزیراعظم
کیپشن: ایک اور استعفی وزیراعظم کے پاس پہنچ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)چیئرمین قومی رحمت للعالمین اتھارٹی ڈاکٹر انیس احمد نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوادیا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین رحمت للعالمین اتھارٹی ڈاکٹر محمد انیس نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، انہوں نے استعفیٰ وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوادیا ،ذرائع کے مطابق حکومت نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اتھارٹی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے ترمیمی بل لانے کی تیاری کی جارہی ہے۔اتھارٹی آرڈیننس کی مدت 10 جون کو ختم ہورہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد کی جانب دوبارہ لانگ مارچ، عمران خان کو کس چیز کا انتظار ؟؟