میاں اسلم اقبال کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کیخلاف مقدمات کا معاملہ،میاں اسلم اقبال کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس اسجد جاوید گھرال 5 جون کو سماعت کریں گے،عدالت نے وفاقی اورپنجاب حکومت کےوکلاء سےمقدمات کی تفصیل طلب کررکھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عسکری ٹاورحملہ کیس،سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ مشکل میں پھنس گئے