(24نیوز)سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کیخلاف مقدمات کا معاملہ،میاں اسلم اقبال کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس اسجد جاوید گھرال 5 جون کو سماعت کریں گے،عدالت نے وفاقی اورپنجاب حکومت کےوکلاء سےمقدمات کی تفصیل طلب کررکھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عسکری ٹاورحملہ کیس،سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ مشکل میں پھنس گئے