جعلی بھرتی کیس؛ سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بھی گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) اینٹی کرپشن نے جعلی بھرتی کیس میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان اینٹی کرپشن کاکہناہے کہ سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز کو جعلی بھرتیاں ثابت ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے،رائے ممتاز نے چودھری پرویز الٰہی سے ملکر پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیاں کیں۔
یہ بھی پڑھیں: جہانگیر ترین عمران خان کی ایک اور وکٹ لے اڑے