وادی تیراہ: شدید ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

Jun 03, 2024 | 17:15:PM
وادی تیراہ: شدید ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)شدید گرمی کے ستائے شہریوں کی آس بھر آئی ، گرمی کا زور ٹوٹ  گیا ضلع خیبر وادی تیراہ میں ژالہ باری نے رت ہی بدل ڈالی  ۔

تفصیلات کے مطابق کئی دنوں تک گرمی اور ہیٹ ویو کی صورتحال رہنے کے بعد وادی تیراہ میں موسم بدل گیا ہے ، علاقے کو سفید چادر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ،وادی تیراہ کے اکتر علاقوں میں گرمی کے بعد شدید ژالہ باری دیکھنے میں آئی ہے ،دوسری جانب ژالہ باری سے فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔