لاہور: الحمرا آرٹ کونسل اور کلچرل کمپلیکس میں عیدالاضحیٰ پر سٹیج ڈراموں کی نمائش نہیں ہو گی

Jun 03, 2024 | 19:10:PM
لاہور: الحمرا آرٹ کونسل اور کلچرل کمپلیکس میں عیدالاضحیٰ پر سٹیج ڈراموں کی نمائش نہیں ہو گی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) الحمرا آرٹ سینٹر اور کلچرل کمپلیکس میں عید الاضحی پر کمرشل سٹیج ڈرامے نمایش پذیر نہیں ہوں گے۔

سٹیج پرڈیوسرز نے کرایے کم نا ہونے پر بولی میں حصہ نا لینے کا اعلان کردیا، پرڈیوسرز کے بولی میں حصہ نا لینے کے اعلان پر لاہور آرٹس کونسل نے بولی ہی منسوخ کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: ماہرہ خان نے اپنے ادھورے خواب سے پردہ اٹھا دیا

واضح رہے کہ کمرشل سٹیج ڈراموں کے لیے لاہور آرٹس کونسل نے 10 جون کے لیے بولی کی تاریخ دی تھی جو اب منسوخ کر دی گئی ہے۔