عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 4فیصد تک کم 

Jun 03, 2024 | 23:34:PM
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 4فیصد تک کم 
کیپشن: خام تیل، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 4فیصد تک کم ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت 78ڈالر فی بیرل ہو گئی ، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 74ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سولر پینلز کے خریداروں کیلئے اہم خبر ، قیمتیں آسمان سے زمین پر آگئیں