معروف فیشن ڈیزائنر کی اسسٹنٹ پروفیسر سے منگنی 

Mar 03, 2022 | 21:36:PM

(ویب ڈیسک)صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کی منگنی ہوگئی۔
اس حوالے سے محمود بھٹی نے بتایا کہ ان کی منگنی ہوم اکنامکس کالج کی اسسٹنٹ پروفیسر حمیرا کے ساتھ ہوئی ہے۔محمود بھٹی نے شادی کے حوالے سے بتایا کہ شادی کی تقریب مارچ کے دوسرے ہفتے میں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے شعبان کے چاند کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

مزیدخبریں