(24نیوز)وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے الجومائہ ہولڈنگ کمپنی کے سربراہ عبدالعزیز حماد کی ملاقات،پاک سعودی عرب دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے ،کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری پلان سے آگاہ کیا۔