لالی ووڈ فلم ’’ڈھائی چال‘‘ کا نیا ٹیزر ریلیز

Mar 03, 2023 | 21:42:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)لالی ووڈ فلم ’’ڈھائی چال‘‘ کا نیا ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔

فلم ڈھائی چال اب مارچ کی بجائے مئی میں ریلیز کی جائے گی،فلم بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی پاکستان کیخلاف سازشوں کی کہانی پر مبنی ہے ،فلم کی کاسٹ میں ہمایوں اشرف، عائشہ عمر ،شمعون عباسی ،سلیم معراج،عدنان شاہ ٹیپو اور رشید ناز سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔