(روزینہ علی) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بروز ہفتہ 9 مارچ 2024 کو صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔
مزید پڑھیں: سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کاسینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ
اسپیکر قومی اسمبلی نے مجلسِ شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس صدارتی الیکشن کے رول 9 کی شق بی اور رولز 1988 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔