(24نیوز)قلات اور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا،سردی نے ہر شہ کی قلفی بنادی۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ قلات میں درجہ حرارت منفی8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔بارش اور برف باری کے بعد خون جمادینے والی سردی نے انسانی زندگی کو شدید متاثر کیا،بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور گیس کی بندش نے شہریوں کو عذاب میں مبتلا کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: تعلیمی ادارے 8 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان