(عیسیٰ ترین)پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔
مرکزی سیکرٹری عبد الرحیم زیارتوال کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی کے گھر پر تعینات سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کیا گیا ہے، ان کا کہناتھا کہ محمود خان اچکزئی کو پارلیمنٹ میں تقریر کرنے اور صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی پاداش میں انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: رمضان پیکج، حکومت کا چینی، آٹا اور گھی کی قیمتوں سے متعلق اہم فیصلہ