(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی میں عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے بھی عمر ایوب کی اپوزیشن لیڈر تقرری کی منظوری دی تھی، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کیلئے کل باقاعدہ درخواست جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سنی اتحادکونسل کے صدر کے امیدوار کے گھر پر پولیس کا چھاپہ و گرفتاری