پاکستانی نوجوان کی دلیری،قاتل کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(ویب ڈیسک)جرمن کے شہر ساپکو میں شہریوں کو بیدردی سے قتل کر کے بھاگنے والے ملزم کو پاکستان کے نوجوان نے دبوچ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔
پولیس کے مطابق افغانی شہری ایک عرصہ سے پولیس کو مطلوب تھا جوکہ واردات کرکے فرار ہو جاتا تھا۔ گزشتہ روز ملزم نے کئی لوگوں کو قتل کیا اور بھاگنے کی کوشش کی تاہم وہاں روڈ پر کھڑے پاکستانی صابر علی جن کا تعلق پاکستان سے تھا نے بڑی دلیری سے قاتل کو دبوچ لیا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔
ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کرنے والا نوجوان صابر علی