رواں سال کا پہلا چاند گرہن 14 مارچ کو ہو گا

Mar 03, 2025 | 14:39:PM
رواں سال کا پہلا چاند گرہن 14 مارچ کو ہو گا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)رواں سال کا پہلا چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا۔

پہلا چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:57 منٹ پر شروع ہوگا ، پاکستان میں اس وقت دن ہونے کی وجہ سے یہ چاند گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا،ماہرین فلکیات کے مطابق سال 2025 میں دو چاند گرہن ہوں گے ، رواں سال کا دوسرا جزوی چاند گرہن 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب کو ہوگا ، یہ چاند گرہن پاکستان سمیت، یورپ، ایشیا اور افریقہ میں دکھائی دے گا۔