قلات؛ سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ، ایک اہلکا ر شہید،3زخمی

کیپشن: دھماکا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز)بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر خود کش حملہ میں ایک اہلکار شہید جبکہ 3زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق قلات شہر کے قریب ہونے والے خود کش حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید ، تین زخمی ہوئے ،خود کش حملہ مغل زئی کے علاقے میں کیا گیا ،واقعے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ