سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور گورنر پنجاب میں اہم ملاقات 

Mar 03, 2025 | 19:02:PM
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور گورنر پنجاب میں اہم ملاقات 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کے درمیان ملاقات، مسئلہ کشمیر سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے ملک میں امن وامان ، معیشت ، سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی۔