تراویح میں پہلی 2 رکعت نکل جائیں تو کیا کیا جائے؟

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(ویب ڈیسک)سوال:اگر کسی امام کے پیچھے تراویح کی پہلی 2 رکعتیں نکل جائیں تو کیا باقی تراویح اسی امام کے پیچھے ہوتی ہے یا نہیں؟
جواب: اگر کسی شخص کی تراویح کی پہلی 2 رکعتیں کسی امام کے پیچھے فوت ہو جائیں اور اس نے عشا کی فرض اور سنت پڑھ لی تو وہ شخص بقیہ تراویح اسی امام کے پیچھے پڑھے اور وتر کے بعد خود 2 رکعت تراویح پڑھے۔
یہ بھی پڑھیں: برطانیہ کے شاہی قلعہ میں ایک ہزار سال میں پہلی بار افطار ڈنر کا اہتمام