اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بچھر کو پاسپورٹ جاری کرنے سے انکار

Stay tuned with 24 News HD Android App

(عثمان خادم کمبوہ)نادرا آفس نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر کو پاسپورٹ جاری کرنے سے انکار کر دیا گیا ہے۔
اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر پاسپورٹ اپلائی کرنے کے لیے گارڈن ٹاون آفس تشریف لائے۔
اس موقع پر پاسپورٹ آفس عملہ نے اپوزیشن لیڈر کا پاسپورٹ پراسیس کرنے سے انکار کر دیا۔
عملے کا کہنا تھا کہ ملک احمد خان بھچر کا نام ای سی ایل میں شامل ہے، اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر عمرہ کیلئے پاسپورٹ بنوانے کے خواہش مند تھے۔