پنجاب کی سیاسی صورتحال۔عمر سرفراز چیمہ نےبڑا فیصلہ کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے پنجاب میں جاری آئینی و سیاسی بحران کے حل کے لئے گورنر پنجاب کا صدر پاکستان اور آرمی چیف سے ملاقات کا فیصلہ کرلیا،ملاقات میں معاملات اوراس کے حل کیلئے مشاورت کی جائے گی ۔
گورنر پنجاب کے ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ وزیراعظم پاکستان کا بیٹا باپ کے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے پنجاب میں آئین اور قانون کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔
صوبہ پنجاب میں آئینی بحران پر گورنر پنجاب نے صدر اور آرمی چیف سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے، گورنر پنجاب عید کے بعد صدر پاکستان اور آرمی چیف سے ملاقات کریں گے #MarchAgainstImportedGovtT #DGISPR #ArmyChief #GovernorPunjab
— Ali Raza (@alirazahoon) May 2, 2022
یہ بھی پڑھیں: گھبرانا نہیں۔وزیراعظم شہبازشریف نے عوام کو بڑا پیغام دیدیا