اگلا بجٹ ہماری حکومت نے ہی دیناہے، اعظم نذیر تارڑ

May 03, 2023 | 01:05:AM

This browser does not support the video element.

(24 نیوز)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ 24 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہےکہ اگلا بجٹ ہماری حکومت ہی دے گی ۔

تفصیلات کےمطابق 24 نیوز کے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج کے مزاکرات میں بڑی برف پگلی ہے،اتنے لمبے فاصلے ہوں یہ گھنٹوں میں طے نہیں ہوتے ، بجٹ انشاءاللہ ہم نے دینا ہے ہماری آئینی مدت 12 اگست تک ہے ، اللہ کرے گا کہ دونوں طرف سے جو سخت بیانات ہیں ان کا سلسلہ رکے۔

مزیدخبریں