سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر گرفتار

May 03, 2023 | 14:59:PM
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے مشیر چودھری طارق زمان گجر کو گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب چودھری طارق زمان گجر کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا ، چودھری طارق زمان گجر کو سرکاری زمین پر مبینہ قبضہ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے، سابق چیف افسر ضلع کونسل چودھری ارشد کو بھی اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا ہے۔
 یہ بھی پڑھیں: محافظ نے وزیر کو گولیاں ما ر کر قتل کردیا