نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست، سماعت 11 مئی تک ملتوی

May 03, 2023 | 16:03:PM
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست، سماعت 11 مئی تک ملتوی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 News Creative
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف) نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست پر سماعت 11 مئی تک ملتوی کردی گئی۔

لاہور ہائیکورٹ نے وکیل کو درخواست کے قابل سماعت ہونے کے حوالے سے مزید دلائل دینے کی ہدایت بھی کی۔

یہ بھی پڑھیے: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر گرفتار

اس موقع پر عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے کے متعق محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کیا۔

خیال رہے کہ جسٹس محمد رضا قریشی نے شہری حسن لطیف کی درخواست پر حکم جاری کیا۔