پی ٹی آئی نے مذاکرات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) ملک بھر میں انتخابات ایک ہی دن کرانے کے معاملے میں تحریک انصاف نے حکومت کیساتھ مذاکرات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی۔
پی ٹی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی متفرق درخواست میں عدالت کو بتایا گیا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے 3 ادوار ہوئے، مذاکرات میں پی ٹی آئی نے ہر ممکن حد تک لچک دکھائی۔
متفرق درخواست میں گزشتہ رات مذاکرات میں ہونے والی پیشرفت کی تفصیلات بھی شامل کی گئی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کا نیایکارڈ، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی