(عثمان خان)حکومت نے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کی تشکیل نو کردی گئی،ججز تقرری کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹرفاروق ایچ نائیک،انوشہ رحمان،حامد خان اور سینٹر محسن عزیز کمیٹی کاحصہ ہوں گے،وزیر دفاع خواجہ آصف،شازیہ مری،لطیف کھوسہ اور علی محمد خان بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: گندم کے کاشتکاروں کیلئے اچھی خبر