گلوکارہ گلاب کا نیا گانا ڈھولا ریلیز

May 03, 2024 | 01:03:AM

This browser does not support the video element.

(زین مدنی)  گلوکارہ گلاب کا نیا گانا ڈھولا ریلیز کردیا گیا۔

گانے کی شاعری الطاف باجوہ نے لکھی جبکہ موسیقی شہزاد علی نے ترتیب دی ہے، گانے کا مکس ماسٹر خرم بھٹی نے کیا ہے، گانے کی ویڈیو نوید چوہدری نے ڈائریکٹ کی ہے، گلاب حال ہی میں یورپ اور لندن کا دورہ کر کے واپس آئیں ہیں اور اب اپنے تیار کئے ہوئے گانوں کو ریلیز کریں گی۔

مزیدخبریں