افسوسناک خبر، کالج وین الٹ گئی

کیپشن: افسوسناک خبر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز)وزیر آباد میں تیز رفتاری کے باعث کالج کی وین الٹ گئی،2 طالبات زخمی ہو گئیں۔
ریسکیو کا کہنا ہے کہ تیز رفتاری کے باعث کالج وین قلہ بازیاں کھاتی ہوئی کھیتوں میں جا گری،زخمی طالبات کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔