پنجاب پولیس کی جانب سے لانگ مارچ انتظامیہ کو تھریٹ بارے پیشگی آگاہ کیا تھا

Nov 03, 2022 | 17:35:PM

(24 نیوز) پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں اور انتظامیہ کو متعدد بار تحریری طور پر تھریٹ بارے آگاہ کیا گیا تھا اور خبردار رہنے کی تاکید کی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے بارہا بلٹ پروف روسٹرم  اور شیشہ کو ہر صورت استعمال کرنے کا بھی کہا تھا۔

پولیس کی جانب سے جاری کردہ تھریٹ الرٹ لیٹر

عمران خان کے چیف سکیورٹی آفیسر کو تحریری طور پر بھی خطرے سے آگاہ کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے: عمران خان پر قاتلانہ حملہ ،ایک جاں بحق ،چیئرمین پی ٹی آئی سمیت7 افراد زخمی

مزیدخبریں