عمران خان پر قاتلانہ حملہ، پنجاب بار کونسل کا صوبہ بھر میں ہڑتال کی کال تاہم لاہور ہائیکورٹ بار کا لاتعلقی کا اظہار

Nov 03, 2022 | 22:05:PM

(24نیوز) پنجاب بار کونسل کی جانب نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کے واقعے کے خلاف کل صوبہ بھر میں ہڑتال کی کال دے دی۔ سیکرٹری پنجاب بار کونسل کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا جس کے مطابق وکلاءکل عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے تاہم لاہور ہائیکورٹ بار نے پنجاب بار کونسل کی ہڑتال کی کال سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ 

مزیدخبریں