پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے دھرنے پر گولیاں چل گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے خلاف فیصل آباد میں فرخ حبیب کی قیادت میں ہونے والے دھرنے پر فائرنگ کی گئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فرخ حبیب نے بتایا کہ ڈی ٹائپ پل فیصل آباد پر ہمارے دھرنے پر فائرنگ کروائی گئی۔ یہ امپورٹڈ حکومت جو مرضی کرلے ہم کھڑے ہیں، یہیں کھڑے ہیں اور ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
Dtype پل فیصل آباد پر ہمارے دھرنے پر فائرنگ کروائی گئی۔ یہ امپورٹڈ حکومت جو مرضی کرلے ہم کھڑے ہیں، یہیں کھڑے ہیں اور ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ @FarrukhHabibISF
— PTI (@PTIofficial) November 3, 2022
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے pic.twitter.com/BAzbodvrTY
یہ بھی پڑھیں: عمران خان پر قاتلانہ حملہ، امریکا نے بھی بیان جاری کردیا