جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان 

Nov 03, 2023 | 11:54:AM
جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

 9نومبر جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی، اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

خیال رہے کہ سابق وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے دور حکومت میں یوم اقبال پر عام تعطیل بحال کی تھی ۔

 یہ بھی پڑھیں: ملک میں سیاسی ماحول گرم،صدر نے بازی پلٹ دی