پنجاب بیت المال کی14رکنی کونسل تشکیل،نوٹیفکیشن جاری

Nov 03, 2024 | 22:05:PM

(24نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے 14 رکنی پنجاب بیت المال کونسل تشکیل دے  کر حتمی منظوری دے دی۔ 
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی منظوری پر سیکرٹری بیت المال جاوید اختر محمود نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا،14رکنی بیت المال پنجاب کونسل سینئر لیگی رہنماؤں کو شامل کرلیاگیا،بیت المال کونسل پنجاب مردان علی زیدی ،عامر مجید، علیم مجید اعوان، محمد شعیب بٹ، میاں سلامت علی، انیلہ اختر ، قمر سلیم، خالدہ فرزند، ثمرہ نذیر سمیت دیگر بھی شامل ہیں،بیت المال کونسل پنجاب مستحق افراد کی مالی امداد کی منصفانہ تقسیم کے لیے کردار ادا کرے گی۔ 

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی ورکرز اتحاد کا تنظیم پر عدم اعتماد،صدرلاہور کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مزیدخبریں