(24نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 35 افراد جاں بحق ہوگئے۔1 ہزار656نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح3.26فیصد رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں50ہزار779افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے،1 ہزار656 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ہسپتالوں میں داخل 3 ہزار444مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
یہ بھی پڑھیں:کابل میں فائرنگ پانچ افراد جاں بحق