نوکری کا جھانسہ ۔۔اوباش نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)لاہور کے علاقےسندر میں اوباش نوجوان نے شادی شدہ خاتون کو زیادتی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
پولیس کے مطابق ملزم رانا عارف نے نوکری کا جھانسہ دیکر اقرا بی بی کو بحریہ ٹاؤن بلایا،ملزم خاتون کو دفتر میں لے جانے کے بجائے اپنے گھر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ملزم نے زیادتی کے بعد خاتون کو نوکری دلوانے کیلئے طفل تسلیاں بھی دیں، متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی۔۔ نوجوان کیساتھ کیا ہوا۔جانیے