ظلم کی انتہا۔۔مدرسے کے استاد نے 9سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)گوجرانوالہ میں ایک بھیانک واقعہ سامنے آیا جس میں مدرسے کے استاد نے 9سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسسوسناک واقعہ گوجرانوالہ میں تھانہ کوٹ لدھا کے علاقہ چائی والا میں پیش آیا، متاثرہ بچہ مسجد میں پڑھنےگیا،ملزم معصوم بچے کواپنے کمرے میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا دیا،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور :اوباش کی خاتون سے زیادتی۔۔ظالم نےبعد میں کیا کیا جانیے