(24نیوز)افغان دارالحکومت کابل کی عیدگاہ مسجد کےقریب دھماکا۔ترجمان افغان وزارت داخلہ کاکہنا ہے کہ اس دھماکےمیں دوافرادہلاک 4 زخمی ہوگئےہیں۔
تفصیلات کے مطابق افغان میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ترجمان زبیح اللہ مجاہد کی والدہ کی فاتحہ خوانی کےلئےلوگ عید گاہ مسجد میں موجوداور اس سے بھی بڑی تعدادمیں مسجدکےباہر بھی جمع تھے۔امدا دی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:بلوچستان میں کورونا میں کمی۔۔مثبت کیسز 3 اضلاع سے رپورٹ ہوئے