ہوٹل انتظامیہ نے سالگرہ کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا،مینیجر گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
لاہور (عابد چودھری) سالگرہ منانے آئی فیملی کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں،پوئیٹ ہوٹل لاری اڈہ کےعملےنےفیملی کوپانی کی بجائے کیمیکل دیدیا۔
ہوٹل انتظامیہ کی طرف سے کیمیکل دئیے جانے پر ایک بچے کا ہاتھ جھلس گیادوسرے کی حالت تشویشناک،پوئیٹ ہوٹل لاری اڈہ کی سنگین غفلت پر مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ مینجر گرفتارکرلیا گیا ہے۔متاثرہ بچوں کے چچا عادل کی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔