ہوٹل انتظامیہ نے سالگرہ کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا،مینیجر گرفتار

Oct 03, 2022 | 09:55:AM

لاہور (عابد چودھری) سالگرہ منانے آئی فیملی کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں،پوئیٹ ہوٹل لاری اڈہ کےعملےنےفیملی کوپانی کی بجائے کیمیکل دیدیا۔

ہوٹل انتظامیہ کی طرف سے کیمیکل  دئیے جانے پر  ایک بچے کا ہاتھ جھلس گیادوسرے کی حالت تشویشناک،پوئیٹ ہوٹل لاری اڈہ کی سنگین غفلت پر مقدمہ درج کرلیا گیا  جبکہ مینجر گرفتارکرلیا گیا ہے۔متاثرہ بچوں کے چچا عادل کی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں