شہباز گل کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

Oct 03, 2022 | 12:45:PM
وفاقی حکومت نے شہباز گل کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی
کیپشن: ڈاکٹر شہباز گل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) وفاقی حکومت نے شہباز گل کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔

 ریاست کی جانب سے درخواست اسلام آباد سٹی مجسٹریٹ نے دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا، شہباز گل پر ریاست سے غداری کا الزام ہے، سپریم کورٹ شہباز گل کی ضمانت کے ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔