پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی چوہدری مقبول کی رکنیت ختم کر دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی چوہدری مقبول کی رکنیت ختم کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق مظفر آباد میں الیکشن ٹربیونل میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری اسماعیل گجر نے دھاندلی سے متعلق درخواست دائر کی تھی، الیکشن ٹربیونل نے دھاندلی ثابت ہونے پر الیکشن کالعدم قرار دیا۔
یہ بھی پڑھیں:ارشد ندیم ایشین گیمز کے جیولین تھرو فائنل ایونٹ سے دستبردار ہو گئے
فیصلہ الیکشن ٹربیونل کے جج چوہدری منیر نے سنایا جس میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی چوہدری مقبول کی رکنیت ختم کر دی گئی ہے۔