احتجاج کامیاب،لیڈرشپ ناکام،کس کس نے خود گرفتاری دی،کون ڈٹا رہا؟سپریم کورٹ کے ججوں کو دھمکی دینے والا کون ہے؟

Oct 03, 2024 | 09:41:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)احتجاج کامیاب،لیڈرشپ ناکام،کس کس نے خود گرفتاری دی،کون ڈٹا رہا؟سپریم کورٹ کے ججوں کو دھمکی دینے والا کون ہے؟

24 نیوز کے ڈائریکٹر نیوز میاں محمد طاہر نے حقائق سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جلسے اور احتجاج کا مقصد رجسٹر کروانا ہوتا ہے،حماد اظہر نے علی امین گنڈاپور کو ناکام کرنے کیلئے لاہور میں پنجاب حکومت کا ساتھ دیا ۔پی ٹی آئی آگے بھی احتجاج کرنے جارہی ہے۔اس کے حوالے سے اختلافات پائے جاتے ہیں۔یہ کس حد تک کامیاب ہوں گے؟سب دیکھئے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: