طالبان نےچین کےون بیلٹ ون روڈ منصوبےکی حمایت کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان نےچین کےون بیلٹ ون روڈ منصوبےکی حمایت کردی ہے۔
افغان اردو کی جانب سے جاری کئے گے ٹویٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےاعلان کیا ہےکہ چینی امداد افغان ترقی کی بنیاد بنائےگی،انہوں نے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے پر کہا کہ یہ منصوبہ قدیم شاہراہ ریشم کو بحال کرےگا۔ چین بین الاقوامی منڈیوں کےلئے ہمارا گیٹ وے ہوگا۔یاد رہےسی پیک اس منصوبےکا اہم حصہ ہے۔
— افغان اردو (@AfghanUrdu) September 2, 2021
طالبان نےچین کےون بیلٹ ون روڈ منصوبےکی حمایت کردی
ذبیح اللہ مجاہد نےاعلان کیا ہےکہ چینی امداد افغان ترقی کی بنیاد بنائےگی
ون بیلٹ ون روڈ منصوبے پر کہا کہ یہ منصوبہ قدیم شاہراہ ریشم کو بحال کرےگا۔ چین بین الاقوامی منڈیوں کےلیے ہمارا گیٹ وے ہوگا
یاد رہےسی پیک اس منصوبےکا اہم حصہ ہے pic.twitter.com/0yrh0gi2ue
یہ بھی پڑھیں: امریکی فوج نے جانے سے قبل کیسے آلات تباہ کئے : ویڈیو سامنے آگئی