پی ٹی آئی رہنماء زلفی بخاری نے برطانوی شہریت چھوڑ دی

Sep 03, 2022 | 18:59:PM

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما زلفی بخاری نے برطانوی شہریت چھوڑ دی۔
پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کا کہناتھا کہ برطانوی شہریت چھوڑنے کا فیصلہ بہت پہلے کر لیا تھا،اب میں باقاعدہ طور پر پاکستانی شہری ہوں،ان کاکہناتھا کہ عمران خان کیساتھ حقیقی آزادی کی جنگ لڑوں گا۔میرے پاسپورٹ پر کوئی اور ویزا نہیں اب کہیں نہیں جا سکتا۔

یہ بھی پڑھیں: فیصل آباد میں تحریک انصاف کے جلسے کا مقام تبدیل

مزیدخبریں