سیلاب زدگان کیلئے 400 ملین یوآن امداد، وزیراعظم کا چینی صدرسے اظہار تشکر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب زدگان کیلئے امداد پر چینی صدر کا شکریہ ادا کیا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹر ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ چین کی 100 ملین سے امداد بڑھا کر 400 ملین یوآن کرنے پر چینی صدر کے شکرگزار ہیں، ان کا کہناتھا کہ چینی امداد پاک چین منفرد تعلقات کی عکاس ہے، چینی امداد سے سیلاب متاثرین کی ضروریات پوری ہوں گی۔
Highly grateful to H.E. President Xi Jinping for Chinese assistance package of RMB 400 million, up from initial RMB 100 million, for flood victims in Pakistan. This is a reflection of our unique bond of friendship. This support will help provide much needed relief to the people.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) September 3, 2022
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنماء زلفی بخاری نے برطانوی شہریت چھوڑ دی