(24نیوز)اداکارہ نادیہ حسین نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دیکھنے کا اپنا ہی ایک لطف ہے۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ نادیہ حسین نے سٹی نیوز نیٹ ورک سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ میچ میں بابر اعظم کی کپتانی بہت اچھی ہے، شاہین آفریدی آفریدی کی کمی محسوس ہورہی ہے،ان کا کہناتھا کہ پچھلے میچ میں بھی پاکستان کی کارکردگی بہتر تھی، اس بار میں امید کرتی ہوں کہ کل کا فاتح پاکستان ہی ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں :بڑا معرکہ کل ہوگا، کیا پاکستان شکست کا بدلہ لے پائے گا؟
کل کا فاتح پاکستان ہی ہوگا،اداکارہ نادیہ حسین
Sep 03, 2022 | 22:37:PM