(عظمت اعوان) پنجاب میں ڈینگی کے کیس بڑھنے لگے، رواں سال سے اب تک لاہور میں ڈینگی کے 542 مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 36 نئے مریض رپورٹ ہوئے۔
شہر کے ہسپتالوں میں ڈینگی بخار سے 31 مریض زیر علاج ہیں۔
مزید پڑھیں: بھارت میں بڑھتی ہندوتوا شدت پسندی اقلیتوں کے لئے سنگین خطرہ
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگلے تین ماہ ڈینگی کے لیے بہت اہم ہیں، شہری ایس او پیز پر عملدرآمد کریں۔